کراچی کے علاقے ملیر کینٹ کے قریب ایس ایس پی راؤ انوار کی گاڑی کے قریب خودکش حملہ ۔ راؤ انوار خودکش حملے میں محفوظ رہے

کراچی کے علاقے ملیر کینٹ کے قریب ایس ایس پی راؤ انوار کی گاڑی کے قریب خودکش حملہ ہوا ہے۔

 

پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار خودکش حملے میں محفوظ رہے۔ خیال رہے کہ 2015 میں بھی اسٹیل ٹاؤن کے قریب راؤ انوار کی گاڑی پر دستی بموں سے حملہ کیا گیا تھا جس میں وہ محفوظ رہے تھے جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں 5 حملہ آور مارے گئے تھے۔

تاریخ اشاعت : 2018-01-16 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock