زینب کے رشتہ داروں کا میڈیکل ٹیسٹ، کوئی ڈی این اے میچ نہ ہوا

قصور: (ویب ڈیسک) قصور میں جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کی گئی کم سن زینب کے والد نے انکشاف کیا ہے کہ سب سے پہلے ہمارے رشتہ داروں کے میڈیکل ٹیسٹ کروائے گئے تھے لیکن کسی کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا۔ ننھی زینب کے والد محمد امین کا نجی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں بتانا تھا کہ ہمارا کوئی رشتہ دار اس گھناؤنے واقعے میں ملوث نہیں ہے، اس بات کا ثبوت وہ میڈیکل ٹیسٹ ہے جو ہمارے رشتہ داروں کا کیا گیا تھا۔

تاریخ اشاعت : 2018-01-16 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock