Google

CNN: Federal appeals court sides with Texas against Obama on immigration

Washington (CNN)A federal appeals court on Tuesday denied a request from Justice Department lawyers to allow President Barack Obama's controversial immigration actions to go into effect pending appeal.

Top Stories

Axact CEO Shoaib Ahmad Shaikh taken into custody

KARACHI: Axact CEO and centre of a massive fake degree fraud, Shoaib Ahmad Shaikh was taken into custody in the early hours of Wednesday from his office.

Brooklyn man gets life in prison for plan to kill wife and make it look like random attack

He wanted to kill his wife, and now he’ll go away for life. Brooklyn-born Kashif Parvaiz, 29, was sentenced to life in prison without parole Thursday for plotting with his mistress to shoot his wife while they were taking a walk with one of their young sons.

Record number of H-1B applicants sparks immigration debate

By Matt O'Brien

PALO ALTO -- Companies are seeking more foreign workers than ever before to fill highly skilled jobs in technology and other industries, but the United States will grant visas to just a fraction of them in a lottery that began this week.

Rallying for a Stalled Immigration Relief Program

Immigration reform advocates clashed with anti-reform protesters May 19 at a planned pro-reform rally in Lower Manhattan.

Sí, se puede,” yes, we can, people supporting immigration reform shouted out.

Study: Undocumented Immigrants Relying on ‘Luck’ to Stay Healthy

BERKELEY, Calif. – Undocumented immigrants’ ability to stay healthy might come down to a matter of luck. That’s one of the findings that emerged from a study released this week by The Greenlining Institute, a national research and advocacy organization.

Protecting Press Freedom Across the Globe

Article 19 of the Universal Declaration of Human Rights states, in part, that everyone has the right "to seek, receive, and impart information and ideas through any media and regardless of frontiers."

Law Office of Mujahid Ali Khan(Attorney at Law)

نفرت کا مقابلہ نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرکے کرو؛ اکنا کنونشن

 

نیویارک (پاکستانی نیوزپیپر) مسلم امریکن کمیونٹی کی ایک اہم و نمائندہ تنظیم اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ (اکنا) کا چالیسواں سالانہ کنونشن اس پیغام کیساتھ امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں  اختتام پذیر ہو رہا ہے کہ نفرت کا مقابلہ نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرکے کرو۔

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-25 00:00:00

صدر اوبامہ کے امیگریشن پلان کے خلاف ففتھ کورٹ آف اپیل کا بھی فیصلہ، امیگریشن پلان کے بارے میں جاری ٹیکساس کے فیڈرل جج کا حکم امتناعی کالعدم کرنے کی اپیل مسترد

صدر اوبامہ کے امیگریشن پلان کے خلاف ففتھ کورٹ آف اپیل کا بھی فیصلہ، امیگریشن پلان کے بارے میں جاری ٹیکساس کے فیڈرل جج کا حکم امتناعی کالعدم کرنے کی اپیل مسترد

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-26 00:00:00

امریکہ کے مشہور بینڈ ’کنگ آف بلیوز‘ کے گٹارسٹ اور گلوکار بی بی کنگ 89 سال کی عمر میں لاس ویگس میں انتقال کر گئے

امریکہ کے مشہور بینڈ ’کنگ آف بلیوز‘ کے گٹارسٹ اور گلوکار بی بی کنگ 89 سال کی عمر میں لاس ویگس میں انتقال کر گئے ہیں۔ بی بی کنگ کے وکیل کا کہنا ہے کہ وہ سوتے ہوئے انتقال کر گئے۔ بی بی کنگ ’لوسیل‘، ’سویٹ لِٹل اینجل‘ اور ’روک می بیبی‘ جیسے گانوں سے پہچانے جاتے ہیں۔ کنگ امریکی ریاست

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-14 00:00:00

امریکی سائنسدانوں نے دل کے دورے کی فوری تشخیص کے لئے ایک ایساآلہ تیار کیا ہے جو تھرما میٹر کی طرح چھوٹا اور استعمال میں آسان اور سستا بھی ہے

واشنگٹن: امریکی سائنسدانوں نے دل کے دورے کی فوری تشخیص کے لئے ایک ایساآلہ تیار کیا ہے جو تھرما میٹر کی طرح چھوٹا اور استعمال میں آسان اور سستا بھی ہے۔ عام طور پر دل کے دورے کی تشخیص کے لیے مریض کے خون میں ایک قسم کے پروٹین ٹروپونن کی پیمائش کی جاتی ہے اس ٹیسٹ میں ٹروپونن کی

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-09 00:00:00

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا جلد پاکستان چھوڑکر امریکہ منتقل ہو جائیں گے؛ ڈان نیوز کی رپورٹ میں دعویٰ

کراچی :متعدد کیسز میں پھنسے پیپلزپارٹی کے باغی رہنما اور سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا جلد پاکستان چھوڑ دیں گے۔سینئر صحافی اور ڈان نیوز کے اینکر پرسن مبشر زیدی نے 'پروگرام دوسرا رخ' میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اپنی اہلیہ فہمیدہ مرزا کے ساتھ کسی بھی وقت امریکا چلے

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-24 00:00:00

امریکہ میں مسلمانوں کا سب سے بڑا اجتماع،بالٹی مور میں تین روزہ اکنا کنونشن

 

میری لینڈ ، بالٹی مور( محسن ظہیر) امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں مسلم امریکن کمیونٹی کی ایک اہم و نمائندہ تنظیم اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ (اکنا) اورمسلم امریکن سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ کنونشن شروع ہو گیا ہے

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-24 00:00:00

نیویارک سٹی میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے؛ مئیر ڈبلازیو کے لئے خصوصی رپورٹ مرتب

نیویارک سٹی میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے؛ مئیر ڈبلازیو کے لئے خصوصی رپورٹ مرتب

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-04-21 00:00:00

اختر علی کو تحریک انصاف نارتھ امریکہ کا انچارج بنا دیا گیا، پارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عمران اسماعیل کا شکاگو پریس کانفرنس میں اعلان

شکاگو (ندیم اعجاز ملک سے )پاکستان تحریک انصاف شکاگو کے رہنما اختر علی کو پاکستان تحریک انصاف نارتھ امریکہ کا انچارج بنا دیا گیا ہے اور وہ تحریک انصاف کی مرکزی تنظیمی کمیٹی کے ڈپٹی سیکرٹری بھی ہونگے ۔ ان کی تقرری کا اعلان امریکہ کے دورے پر آئے تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-11 00:00:00

مردہ جسم کو زندہ کرنے کا طریقہ،دو سائنسدانوں کا نیا دعویٰ

"جب آپ جسم کا درجہ حرارت 10 سینٹی گریڈ ہوجائے، کوئی دماغی سرگرمی، دل کی دھڑکن، خون کی گردش غرض سب کچھ تھم جائے اور ہر ایک یہ مان لے کہ آپ مرچکے ہیں مگر ہم پھر بھی آپ کو زندگی کی جانب واپس لا سکتے ہیں ۔


...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-21 00:00:00

مصنوعی ذہانت انسانیت کے لیے ہلاکت خیز ثابت ہوسکتی ہے

لندن: دنیا کے ممتاز سائنس دان اسٹیفن ہاکنگ نے حال ہی میں تین اہم چیزوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چیزیں نہ صرف انسانیت کی دشمن ثابت ہوسکتی ہیں بلکہ انسان کو صفحہ ہستی سے بھی مٹاسکتی ہیں۔ اسٹیفن ہاکنگ کائنات کی

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-14 00:00:00

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو ایف آئی اے نے ایگزیکٹ اسکینڈل سے متعلق اب تک ہونے والی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو ایف آئی اے نے ایگزیکٹ اسکینڈل سے متعلق اب تک ہونے والی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت داخلہ میں چوہدری نثار کی زیر صدارت ایگزیکٹ اسکینڈل

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-22 00:00:00

پاکستان میں عالمی کرکٹ بحال

لاہور: پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں جس کے ساتھ ہی پاکستان میں چھ سال سے زائد عرصے پر محیط عالمی کرکٹ کے بحران کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ 2009 میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں حملے کے بعد سے کسی بھی انٹرنیشنل ٹیم نے پاکستانی ٹیم کا دورہ نہیں کیا اور پاکستان کو

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-20 00:00:00

سلمان آفتاب کی شکاگو کے مئیر اور سٹی کونسل کی حلف برداری کی تقریب میں بل کلنٹن سمیت اہم شخصیات سے ملاقات

شکاگو (پاکستانی نیوزپیپر) پاکستانی امریکن کمیونٹی شکاگو کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سلمان آفتاب کی شکاگو میں مئیر اور سٹی کونسل کی اناگرل تقریب میں سابق صدر بل کلنٹن اور شکاگو کے مئیر راہم عمانویل سے ملاقاتیں ۔ مئیر اور سٹی کونسل کے ارکان کو الیکشن میں کامیابی پر کمیونٹی کی جانب سے

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-20 00:00:00

صدر براک اوباما نے محض 5 گھنٹوں میں ٹوئٹر پر 10 لاکھ فالوورز بنا کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

واشنگٹن: امریکا کے صدر براک اوباما نے محض 5 گھنٹوں میں ٹوئٹر پر 10 لاکھ فالوورز بنا کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ ای ایف ای نامی نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کےمطابق ٹوئٹر اکاؤنٹ بننے کے بعد محض 5 گھنٹوں میں ہی صدر اوباما کو فالو کرنے والے افراد کی تعداد ایک ملین یعنی 10 لاکھ

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-19 00:00:00

اوبامہ امیگریشن پلان ؛ ففتھ کورٹ ڈسٹرکٹ میں اپیل کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ

نیویارک(محسن ظہیر سے ) صدر براک اوبامہ کی جانب سے گذشتہ سال جاری کئے جانیوالے امیگریشن ایگزیکٹو آرڈر پر عملدرامد کیخلاف ٹیکساس کے فیدرل جج اینڈریو ہینن کے عارضی حکمنامے کیخلاف ففٹھ کورٹ میں اپیل کی سماعت تین ججوں پر مشتمل بنچ نے کی ۔ سماعت کے دوران جسٹس ڈیپارٹمنٹ اور

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-04-21 00:00:00

سرور چوہدری کا خالد ملک اور جاوید اختر کے اعزاز میں عشائیہ

نیویارک (پاکستانی نیوزپیپر) پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے کے رہنما سرور چوہدری نے امریکہ کے دورے پر آئے پارٹی کے سینئر ساتھیوں خالد ملک اور جاوید اختر کے اعزاز میں یہاں استقبالیہ دیا۔ خالد ملک ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں جبکہ جاوید اختر اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان واپس روانہ ہو

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-25 00:00:00

ایم کیو ایم امریکہ شکاگو اور نیو یارک چیپٹرز کے زیرِاہتمام شہداءصفورہ گوٹھ کی یاد میں تعزیتی اجتماعات

شکاگو( پ ر) :۔ایم کیو ایم امریکہ شکاگو اور نیو یارک چیپٹرز کے زیر اہتمام شہداءصفورہ گوٹھ کی یاد میں علیحدہ علیحدہ تعزیتی اجتماعات منعقد کیئے گئے جس میں پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے امریکہ مقیم پاکستانیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-19 00:00:00

ناسا کاؤنٹی میں ایشین ہیریٹیج کی تقریب، پاکستانی سمیت مختلف کمیونٹیز کی ثقافت کے رنگ نمایاں

نیویارک (پاکستانی نیوزپیپر) ناسا کاؤنٹی میں ایشین ہیریٹیج کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستانی سمیت مختلف کمیونٹیز کی ثقافت کے رنگ نمایاں کئے گئے۔ تقریب میں پاکستانی امریکن کمیونٹی کی نمائندہ تنظیم پاکستانی امریکن کمیونٹی آف لانگ آئی لینڈ (پاکولی) نے اہم کردار ادا کیا۔ تقریب کے اہتمام میں ناسا کاؤنٹی

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-22 00:00:00

امریکہ میں ہزاروں مسلمانوں کا اجتماع؛حضرت محمد مصطفی صلی علیہ وسلم سے نسبت سے منسوب بالٹی مور میں ہفتے سے تین روزہ اکنا کنونشن شروع

امریکہ میں ہزاروں مسلمانوں کا اجتماع؛حضرت محمد مصطفی صلی علیہ وسلم سے نسبت سے منسوب بالٹی مور میں ہفتے سے تین روزہ اکنا کنونشن شروع

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-21 00:00:00

نیویارک سپریم کورٹ کے کورٹ ہاؤس میں قران مجید کی تلاوت،قاری غلام رسول نے سورہ النساء اور سورہ المائدہ کی انصاف اور گواہی کے متعلق آیات کی تلاوت اور ترجمہ پیش کرکے سماں باندھ دیا

 

نیویارک (پاکستانی نیوزپیپر) نیویارک سپریم کورٹ کے کورٹ ہاؤس میں قران مجید کی تلاوت  کی گئی ۔ قاری غلام رسول نے النساء اور المائدہ کی آیات کی تلاوت کی۔ قاری غلام رسول نے جن آیات کی تلاوت کی اس میں قران مجید نے انصاف اور گواہی کے بارے میں مسلمانوں کو واضح احکامات دئیے ہیں ۔ ان آیات

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-22 00:00:00

نیویارک کے بعد نیو جرسی سٹیٹ کے شہر نیوآرک میں بھی میونسپل شناختی کارڈ جاری کرنے پر غور

نیوجرسی (پاکستانی نیوزپیپر) نیویارک کے بعد نیو جرسی سٹیٹ کے شہر نیوآرک میں بھی میونسپل شناختی کارڈ جاری کرنے پر غورشروع ہو گیا ہے ۔نیوآرک کے مئیرراس باراکا نے ایک بل پیش کیا ہے جس میں تجویز کیا گیا ہے کہ نیوآرک میں رہنے والے تمام شہریوں کو قطع نظر ان کے لیگل سٹیٹس کے میونسپل شناختی کارڈ جاری کئے جائیں

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-04-21 00:00:00

ایپل کمپنی کے تین ماہ میں چھ کروڑ سے زائد آئی فونز فروخت

ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں میں سے ایک ایپل نے بتایا ہے کہ اسے اس سال کے ابتدائی تین مہینوں میں 13 ارب 60 کروڑ ڈالر کا منافع ہوا ہے۔ انھوں نے اس سال کی پہلی سہ ماہی میں چھ کروڑ 11 لاکھ آئی فونز فروخت کیے۔ ایپل کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق گذشتہ برس کے مقابلے اس کے منافع میں اس

...مزید تاریخ اشاعت :

اقوام متحدہ نے یمن کشیدگی کے حل کے لیے مذاکراتی عمل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ سعودی عرب اور اس کی اتحادی فوجوں کی جانب سے یمن کے حوثی قبائل کے خلاف فضائی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے

صنعا: اقوام متحدہ نے یمن کشیدگی کے حل کے لیے مذاکراتی عمل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ سعودی عرب اور اس کی اتحادی فوجوں کی جانب سے یمن کے حوثی قبائل کے خلاف فضائی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک 10 لاکھ سے زائد لوگ بے گھر ہوچکے ہیں۔

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-20 00:00:00

دبئی میں پاکستانیوں کی جائیداد میں سرمایہ کاری میں اضافہ

ایک رپورٹ کے مطابق 2015 کے پہلے تین ماہ میں پاکستانیوں نے دبئی میں 37 کروڑ 90 لاکھ ڈالر مالیت کی جائیداد خریدی۔ پاکستان میں حالیہ برسوں میں جائیداد کی خریداری میں سرمایہ کاری خاصا منافع بخش کارروبار رہا ہے اور ملک میں کئی بڑی بڑی ’ہاؤسنگ سوسائٹیاں‘ بنیں، جن میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-26 00:00:00

ایگزیکٹ اسکینڈل: حکومت کا ایف بی آئی کو خط

اسلام آباد وزارت داخلہ اور ایف آئی اے نے امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کو ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل کے سلسلے میں قانونی مدد کے لیے خط لکھ دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے افسران کے مطابق یہ خط وزارت خارجہ کے ذریعے امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کو بھجوایا گیا ہے جسے امریکی اسٹیٹ

 

 

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-24 00:00:00

لانگ آئی لینڈ کے اسلامک سنٹر کے توسیعی منصوبے کے لئے پانچ لاکھ ڈالرز کی فنڈ ریزنگ

 

نیویارک (پاکستانی نیوزپیپر) لانگ آئی لینڈ کے اسلامک سنٹر ’’اسلامک سنٹر آف لانگ آئی لینڈ ‘‘ کے توسیعی منصوبے کے لئے سنٹر میں فنڈ ریزنگ ڈنر منعقد ہوا جس میں توسیعی منصوبے کے لئے پانچ لاکھ ڈالرز کے فنڈز جمع کئے گئے ۔توسیع کے بعد آئی سی آئی ایل لانگ آئی لینڈ نیویارک میں پاکستانی امریکن

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-22 00:00:00

اکنا ریلیف کی خدمات کا اعتراف، سپریم کورٹ میں منعقدہ تقریب میں معوذ صدیقی نے ایوارڈ وصول کیا

اکنا ریلیف نیویارک کے ڈائریکٹر میڈیا معوذ صدیقی نیویارک سپریم کورٹ کے ایڈمنسٹریٹو جج ڈگلس میک کین سے ایوارڈ وصول کررہے ہیں۔ اس موقع پر سابق وزیر اعظم آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری بھی ساتھ موجود ہیں۔

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-21 00:00:00

بالٹی مور: امدادی کام میں مسلم رضاکار شریک

بالٹی مور ڈاؤن ٹاون مسجد کے امام حسن کی اپیل پر، ڈاکٹر محسن انصاری کی قیادت میں ’اکنا ریلیف‘ کے رضاکار، دو ٹرکوں کے ہمراہ، گزشتہ شام بالٹی مور پہچے

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-22 00:00:00

عمران خان نے وجہیہ الدین ٹریبونل کی رپورٹ کے تحت پارٹی انتخابات میں دھاندلی اور بے ضابطگیوں کے مرتکب پارٹی عہدیداروں کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وجہیہ الدین ٹریبونل کی رپورٹ کے تحت پارٹی انتخابات میں دھاندلی اور بے ضابطگیوں کے مرتکب پارٹی عہدیداروں کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکپسریس نیوز کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے اجلاس میں پارٹی

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-22 00:00:00

امریکی باکسر فلائڈ مے ویدر فلپائن کے مینی پاکیو کو شکست دے کر ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپیئن بن گئے ہیں

لاس ویگاس: امریکی باکسر فلائڈ مے ویدر فلپائن کے مینی پاکیو کو شکست دے کر ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپیئن بن گئے ہیں۔ امریکا کےشہر لاس ویگاس کے گرینڈ گارڈن ارینا میں ہونے والے مقابلے میں فلائڈ مے ویدر نے مینی پاکیو کو شکست دے کر تاریخ کی سب سے مہنگی فائٹ اپنے نام کی۔ فلائڈ مے ویدر اور مینی پاکیو

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-02 00:00:00

کئی شواہد ابھی سامنے نہیں لائے، ڈیکلن والش

انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی ایگزیکٹ پر جعلی اسناد سے لاکھوں ڈالرز کمانے کی خبر دینے والے نیو یارک ٹائمز کے صحافی ڈیکلن والش نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی رپورٹ میں کئی ثبوت شامل نہیں کیے۔ امریکی روزنامے میں خبر آنے کے بعد پاکستان نے کمپنی کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-19 00:00:00

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ اور الیکشن لڑنے کا حق؛ بروکلین میں ہونیوالا اجلاس آل پارٹیز کانفرنس میں تبدیل

اجلاس میں امریکہ کے دورے پر آئے پاکستان کے جواں سال قانون دان بیرسٹر داود غزنوی نے خصوصی شرکت کی اور اوورسیز پاکستانی کے ووٹنگ رائٹس کی تازہ صورتحال سے شرکاءکو آگاہ کیا۔ اجلاس کے انعقادمیں آصف چوہدری

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-04-14 00:00:00

تحصیل ڈسکہ میں ایس ایچ او تھانہ سٹی کی فائرنگ سے بار ایسوسی ایشن کے صدر رانا خالد اور وکیل عرفان چوہان کی ہلاکت کے بعد وکلا سڑکوں پر آگئے

 تحصیل ڈسکہ میں ایس ایچ او تھانہ سٹی کی فائرنگ سے بار ایسوسی ایشن کے صدر رانا خالد اور وکیل عرفان چوہان کی ہلاکت کے بعد وکلا سڑکوں پر آگئے جب کہ شہریوں نے وکیلوں کے ساتھ مل کر ڈی ایس پی آفس کا گھیراؤ کرتے ہوئے اسے نذر آتش کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-24 00:00:00

ملتان کے رانا محمود الحسن کو مبارکباد، الیکشن کے بعد اب تحریک انصاف کو اس کا عوام نے اصل چہرہ عوام نے آئینہ میں دکھا دیا ہے ۔یا سین بھٹی

نیویارک (پاکستانی نیوزپیپر)پاکستان مسلم لیگ (ن) نیویارک کے نائب صدر راجہ ساجد اور مسلم لیگ (ن) یو ایس اے کے پبلک ریلیشن کمیٹی کے چئیرمین یاسین بھٹی نے ملتان کے حلقے میں لیگی امیدوار رانا محمودالحسن کو کامیابی پر مبارکباد دی ۔ انہوں نے کہا کہ اس الیکشن کے بعد اب تحریک انصاف کو اس کا

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-22 00:00:00

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 سے کامیابی حاصل کر لی

لاہور پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 سے کامیابی حاصل کر لی۔اس سیریز میں کامیابی کے ساتھ ہی پاکستان نے عالمی درجہ بندی میں اپنی پانچویں پوزیشن بھی برقرار رکھ لی ہے جو شکست کی صورت میں گنوانی پڑ

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-25 00:00:00

پنگریو پولیس نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سمیت 40 افراد کے خلاف توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کیا ہے جبکہ پیپلز پارٹی کے ناراض رہنماء کے تین حامیوں کو بھی گرفتار کر لیا

بدین: پیپلز پارٹی کے ناراض رہنماء اور سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پنگریو پولیس نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سمیت 40 افراد کے خلاف توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-14 00:00:00

پاک امریکہ تعلقات کو ملکر فروغ دیں،دہشت گردی کے خاتمے میں پاکستان کے کردار قابل ستائش، دہشت گردی کی لعنت سے نجات کا موقع ضائع نہیں جانے دینا؛کیپیٹل ہل پر پاکستانی امریکن کانگریس کا 23واں سالانہ ”کیپیٹل ہل پر دوستی کا ایک دن “

 

واشنگٹن(پاکستانی نیوزپیپر) پاکستانی امریکن کمیونٹی کی مختلف اہم تنظیموں کی نمائندہ تنظیم کے زیر اہتمام حسب روایت اس سال بھی واشنگٹن ڈی سی میں ”دوستی کا ایک دن کیپیٹل ہل پر “منایا گیا ۔ اس سلسلے میں پاکستانی امریکن کانگریس (PAC) کا سالانہ اجلاس کیپیٹل ہل بلڈنگ میں سپیکرز آفس

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-20 00:00:00

بیوی کے قتل کے الزام میں جواں سال پاکستانی امریکن کاشف پرویز کو عمر قید کی سزا

نیویارک (پاکستانی نیوزپیپر) بیوی کے قتل کے الزام میں جواں سال پاکستانی امریکن کاشف پرویز کو عمر قید کی سزاسنا دی گئی ہے ۔29سالہ کاشف پرویز پر الزام تھا کہ اس نے اپنی گرل فرینڈ کیساتھ مل کر اپنی بیوی نازش نورانی کو قتل کروایا

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-22 00:00:00

کونسل آف پیپلز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یوتھ کیرئیر ڈے، ساڑھے سات سو مسلم سٹوڈنٹس و اہم شخصیات کی شرکت

نیویارک (محسن ظہیر سے ) نیویارک میں پاکستان و مسلم کمیونٹی کی ایک اہم و نمائندہ تنظیم کونسل آف پیپلز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کنگز بورو کمیونٹی کالج میں حسب روایت اس سال بھی یوتھ کیرئیر ڈے منایا گیا جس میں نیویارک سٹی، سٹیٹ اور فیڈرل ڈیپارٹمنٹس کے اعلیٰ حکام اور ارکان بڑی

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-19 00:00:00

امریکی حکام نے چھ چینی باشندوں پر اقتصادی جاسوسی کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کر دی

امریکی حکام نے چھ چینی باشندوں پر اقتصادی جاسوسی کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ ان افراد پر مبینہ طور پر موبائل فونز میں استعمال ہونے والی حساس ٹیکنالوجی کی چوری کا الزام ہے۔ الزامات کا سامنا کرنے والے چھ چینی افراد میں سے تین مختلف جامعات کے اساتذہ ہیں اور ان پر اس ٹیکنالوجی

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-19 00:00:00

نیویارک (پاکستانی نیوزپیپر) پاکستان مسلم لیگ (ن) امریکہ کے جنرل سیکریٹری رانا سعید جمعرات کو علالت کی وجہ سے میتھوڈسٹ ہسپتال میں داخل ہو گئے ۔ انہیں پنکریاز کی تکلیف ہوئی ۔ ہسپتال میں داخل ہونے کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں

 

 

 

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-21 00:00:00

صحافی ندیم منظور سلہری کی کتا ب ”عالمی تحریروں کا انسائیکلو پیڈیا “ منظر عام پر آگئی، ندیم سلہری نے سمندر کو کوزے میں بند کر دیا

نیویارک(سپیشل رپورٹر سے ) پاکستانی امریکن معروف صحافی ندیم سلہری کی مرتب کردہ کتاب ”عالمی شہرت یافتہ تحریروں کا انسائیکلو پیڈیا “ شائع ہو کر امریکہ میں منظر عام پر آگئی ہے ۔ 480صفحات پر مشتمل اس کتاب کو علم و عرفان پبلشر لاہور نے شائع کیا ہے ۔

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-06 00:00:00

ہالینڈ میں نقاب پہننے پر جرمانہ

ہالینڈ کی کابینہ نے اسکولوں، ہسپتالوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں نقاب پہننے پر جزوی پابندی کی منظوری دے دی۔ تاہم حکام کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر نقاب پہننے پر پابندی نہیں ہوگی۔ اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کو 290 پونڈ جرمانہ ادا کرنا ہوگا، واضح رہے کہ یہ رقم پاکستانی کرنسی میں تقریباً

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-23 00:00:00

وفاقی وزیر مشاہد اللہ کا مسلم لیگ (ن) یو ایس اے کے جلسہ عام سے خطاب، روحیل ڈار کے عشائیہ میں شرکت

نیویارک (خصوصی رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) یو ایس اے کے زیر اہتمام امریکہ کے دورے پر آئے وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ کے اعزاز میں مسلم لیگ ہاوس میں جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا جبکہ مسلم لیگ (ن) امریکہ کے صدر روحیل ڈار کی جانب سے ان کے اعزاز میں ان کی رہائشگاہ پر عشائیہ و

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-18 00:00:00

بروکلین: غیرت کے نام پر قتل، ٹیکسی ڈرائیور کو عمر قید کی سزا

بروکلین: غیرت کے نام پر قتل، ٹیکسی ڈرائیور کو عمر قید کی سزا ملزم نے اپنی بیٹی آمنہ اجمل کو پاکستان بھیج کر قریبی رشتہ دار سے زبردستی شادی کرانے کی کوشش کی تھی، تاکہ اسے امریکی ویزہ مل سکے بروکلین کےکیب ڈرائیور،

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-08 00:00:00

اکنا کے زیر اہتمام امام کانفرنس، اکنا کنونشن سمیت سال بھر ہونیوالے تمام پروگراموں کا موضوع محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہوگا، ملک بھر میں 100نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق بل بورڈز لگانے کا اعلان

اکنا کے زیر اہتمام امام کانفرنس، اکنا کنونشن سمیت سال بھر ہونیوالے تمام پروگراموں کا موضوع محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہوگا، ملک بھر میں 100نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق بل بورڈز لگانے کا اعلان

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-04 00:00:00

مکہ میں دنیا کے سب سے بڑے ہوٹل کا منصوبہ

سعودی عرب کے شہر مکہ میں دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ شہر کے مرکزی حصے منافیا میں مسجد الحرام سےمحض 2.2 کلومیٹر کے فاصلے پر 3.5 ارب ڈالرز مالیت کا یہ منصوبہ 2017 تک مکمل کر لیا جائے گا۔

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-19 00:00:00

کینیڈا میں پولیس نےداعش میں شمولیت کے ارادہ رکھنے کے شبے میں10 نوجوانوں کو حراست میں لے لیا

اوٹاوا: کینیڈا میں پولیس نےداعش میں شمولیت کے ارادہ رکھنے کے شبے میں10 نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق کینیڈا کی پولیس نے تمام نوجوانوں کو مونٹریالز ٹروڈو نامی بین الاقوامی ہوائی اڈے پراس وقت گرفتار کیا جب وہ بیرون ملک جارہے تھے،پولیس نے انہیں

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-05-19 00:00:00

’’محنت میں عظمت‘‘ غریب پاکستانی ‘امریکا کا 163واں امیر ترین شخص بن گیا

شاہد خان 18 جولائی1952ء کو لاہور کے ایک متوسط گھرانے میں پیداہوئے‘ والد وکالت کرتے تھے اوروالدہ علم کی دولت سے قوم کے معماروں کو سنوار رہی تھیں۔شاہدکے دادا کا شمار امراء میں ہوتا تھامگر انہوں نے وقتاً فوقتاً سات شادیاں کر ڈالیں۔ ان شادیوں سے پچاس سے زائد بچے پیدا ہوئے اورا ن میں سے

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-04-21 00:00:00

منی لانڈرنگ کیس کے عبوری چالان میں تفتیشی ٹیم نے ایان علی کو مرکزی ملزمہ قرار دینے کے ساتھ 2 دیگر ملزمان کو بھی نامزد کردیا گیا

راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس کے عبوری چالان میں تفتیشی ٹیم نے ایان علی کو مرکزی ملزمہ قرار دینے کے ساتھ 2 دیگر ملزمان کو بھی نامزد کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کسٹم کی تفتیشی ٹیم کی جانب سے عدالت میں پیش کئے گئے

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-04-24 00:00:00

اکنا ریلیف کا کامیاب فنڈ ریزنگ ؛ امام سراج وہاج اور اجمل مسرور کے خصوصی خطابات

نیویارک (سپیشل رپورٹرسے ) اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ (اکنا )ریلیف کا کامیاب فنڈ ریزنگ گذشتہ ہفتے یہاں منعقد ہوا جس سے معروف امریکی مسلم سکالر امام سراج وہاج اوربرطانیہ میں مقیم معروف مسلم سکالر اجمل مسرور کے علاوہ اکنا کے مرکزی امیر نعیم بیگ اور نیویارک میں پاکستانی

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-04-22 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock