Google
Top Stories

Brooklyn Man Sentenced to 108 ½ Years to Life in Prison for Predatory Sexual Assault of 12-Year-Old Girl and Crimes against Other Children

The defendant was also convicted in connection with exploiting a 15-year-old boy and a 10-year-old girl, in separate incidents, both of whom he met on Facebook by pretending to be a young girl.

The Trump Era: American Muslims must pursue dialogue, engagement

Akbar Ahmed at River Road Unitarian Universalist Congregation in Bethesda, Md. Sunday November 20, 2016 Photo: Views and News

New York’s Attorney General Schneiderman Issues Fraud Alert On Immigration Scams

Attorney General's Office, Immigration Groups Have Received An Increased Number Of Reported Scams In Recent Weeks

Pakistan calls the UN’s attention to India’s escalation on LoC

New York, 17 November, 2016 - Pakistan has drawn the attention of the United Nations to India’s escalatory actions, which are fuelling tensions and threaten regional peace and security.

A.G. Schneiderman, Mayor De Blasio And Governor Cuomo Announce Revocation Notices Sent To Owners Of 178 Buildings Receiving 421-a Benefits

NEW YORK—Attorney General Eric T. Schneiderman, Mayor Bill de Blasio and Governor Andrew M. Cuomo today announced that the Department of Housing Preservation and Development (HPD) issued letters notifying owners of 178 residential buildings – with a total of 1,400 rental apartments

A bumpy road ahead - By Sherry Rahman

INTERPRETING Donald Trump is the new normal for the world, with good reason. The newly minted leader of the not-so-free world can in theory, and over time, reshape the fabric of US policies by an unprecedented hold on all state institutions,

Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif called President elect USA Donald Trump and felicitated him on his victory

Islamabad: Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif called President elect USA Donald Trump and felicitated him on his victory. President Trump said Prime Minister Nawaz Sharif you have a very good reputation. You are a terrific guy.

Violence Continues its Downward Trend in New York City, Report NYPD

New York, New York— The NYPD is proud to report an ongoing decrease in violent crime in New York City through the first seven months of 2016. There have been 9 fewer murders and 131 fewer shootings year-to-date,

USCIS Increases Validity of Work Permits to Two Years for Asylum Applicants

Effective October 5, 2016, USCIS has increased the validity period for initial or renewal Employment Authorization Documents for asylum applicants from one year to two years. Applicants with pending asylum claims file

WNYC News - At Muslim Day Parade, a Desire to Show Dedication to God and U.S.

by Mirela Iverac

Muslims from the New York region gathered to celebrate their heritage at the annual Muslim Day Parade in midtown on Sunday.

حویلیاں کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ گرکر تباہ، 47 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کا چترال سے اسلام آباد آنے والا مسافر طیارہ حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث جہاز کے عملے سمیت 47 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جہاز کے تباہ ہونے اور اس میں سوار تمام مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کر

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-12-07 00:00:00

خواہش ہے یہی بینچ پانامہ کیس کا فیصلہ کرے، عمران

اسلام آباد(سی۔این۔اے)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے پاس اب اتنا مواد آگیا ہے کہ وہ پاناما کیس کا فیصلہ کرسکے انہوں نے کہا کہ عدلیہ کا بہت احترام کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ 9 ماہ سے لٹکے ہوئے معاملے کا فیصلہ موجودہ بنچ ہی کرے تاکہ ملک پاناما کیس سے    

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-12-06 00:00:00

طارق فاطمی اہم دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے، ٹرمپ انتظامیہ سمیت اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقاتیں کرینگے

واشنگٹن ڈی سی (خصوصی رپورٹ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی اہم دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے ہیں ۔واشنگٹن پہنچنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد اہم دو طرفہ و عالمی امور

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-12-05 00:00:00

پاکستانی کمیونٹی نیویارک کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت کریم وٹو کے والد کا انتقال

نیویارک(صدائے پاکستان) پاکستانی امریکن کمیونٹی بروکلین (نیویارک) کی معرو ف سماجی و کاروباری شخصیت کریم وٹو کے والد منگل کی صبح اپنے آبائی شہر فیصل آباد میں انتقال کر گئے ۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے ۔کریم وٹو اپنے والد کی علالت کی اطلاع ملنے کے بعد نیویارک سے اپنی والدہ کے  

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-12-05 00:00:00

نیویارک میں پاکستان پیپلز پارٹی کا49واں یوم تاسیس منایا گیا، لطیف کھوسہ کا ٹیلیفونک خطاب

نیو یارک( خصوصی رپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے کے سینئر قائدین و ساتھیوں کے زیر اہتمام پیپلز پارٹی کا 49 واں یوم تاسیس منایا گیا جس سے پارٹی کے مرکزی رہنما لطیف کھوسہ نے ٹیلیفون پر خصوصی خطاب کیا ۔
چوہدری اعجاز فرخ کی رہائشگاہ پر منعقدہ اجلاس کے انعقاد میں سرور چوہدری ،

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-12-01 00:00:00

نیوزی لینڈ کی 30 سال بعد پاکستان کیخلاف سیریز میں فتح

ہملٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 138 رنز سے شکست دے کر 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ ہملٹن کے سیڈن پارک میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان کیویز نے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 369 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا، جس کے ہدف میں پاکستانی ٹیم صرف 230 رنز بناسکی۔

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-29 00:00:00

نیویارک اور شکاگو کے مئیرڈٹ گئے، امیگرنٹ کمیونٹیز کے ساتھ کھڑے ہو گئے

 

نیویارک (محسن ظہیر سے ) نیویارک سٹی کے مئیر بل ڈبلازیواور سپیکر ملیسا، شکاگو کے مئیر راہم ایمو نئیل سمیت امریکہ کے متعدد شہروں کے مئیر اور اعلیٰ حکام سمیت دیگر حکام ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل ان کی ممکنہ امیگریشن پالیسیوں کے پیش نظر اپنے شہر میں بسنے والی

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-22 00:00:00

وزیر اعظم نواز شریف سے نامزد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات کی الگ الگ ملاقات

 

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سے نامزد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات نے وزیراعظم سے الگ الگ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے دونوں افسروں کو نئی ذمہ داریوں پر

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-26 00:00:00

میانمار سے تعلق رکھنے والے ہزاروں روہنگیا مسلمان پناہ لینے کے لیے بنگلہ دیش کا رخ کررہے ہیں

امدادی کارروائیوں میں مصروف اہلکاروں کے مطابق میانمار سے تعلق رکھنے والے ہزاروں روہنگیا مسلمان پناہ لینے کے لیے بنگلہ دیش کا رخ کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ میانمار کے شمال مغربی حصے میں جاری کشیدگی میں اب تک کم از کم 86 افراد ہلاک جبکہ 30 ہزار سے زائد افراد بے یارومددگار ہوچکے

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-22 00:00:00

جے للیتا کی سیاسی زندگی بھی’ فلمی زندگی‘ سے کم نہ تھی

ممبئی(سی۔این۔اے)سیاست میں نام کمانے سے پہلے جے للیتا نے فلمی دنیا میں پہچان بنائی جے للیتا کلاسیکی موسیقی اور کلاسیکی رقص میں بھی مہارت رکھتی تھیںوہ کلاسیکی موسیقی، مغربی کلاسیکی پیانو اور کلاسیکی رقص میں بھی مہارت رکھتی تھیںبھارتی ریاست تامل ناڈو کی’ اماں‘ کہلائی جانے والی

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-12-06 00:00:00

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کا لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارتی افواج میں جھڑپوں پرتشویش کا اظہار

نیویارک (ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارتی افواج میں جھڑپوں پرتشویش کا اظہار کیا ۔ انہوں نے خطے میں پائیدار امن و سلامتی کیلئے کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون لائن آف کنٹرول پر پاکستان

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-24 00:00:00

ایم کیوایم پاکستان نے متحدہ کے بانی الطاف حسین کے خلاف چلنے والے مقدمات کی پیروی سے انکار کردیا

ایم کیوایم پاکستان نے متحدہ کے بانی الطاف حسین کے خلاف چلنے والے مقدمات کی پیروی سے انکار کردیا۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق ایم کیوایم پاکستان نے متحدہ بانی الطاف حسین کے خلاف لندن میں چلنے والے مقدمات کی پیروی سے انکار کرتے ہوئے اس سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کےمطابق

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-29 00:00:00

حرا فاونڈیشن کی تقریب تقسیم ایوارڈز اور مشاعرہ ، اہم شخصیات کی شرکت

نیویارک (خصوصی رپورٹ) پاکستانی امریکن کمیونٹی نیویارک کی ایک نمائندہ و ادبی تنظیم حرا فاونڈیشن کے زیر اہتمام کمیونٹی کی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرے اور بروکلین جو کہ لٹل پاکستان بھی ہے، میں مشاعرے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-12-01 00:00:00

 پاناما کیس : تمام آپشنز کھلے رکھے ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(سی۔این۔اے)چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لئے اگر کمیشن بنانا ضروری ہوا تو ضرور بنائیں گے، جب کوئی ادارہ اس معاملے کو دیکھنے کو تیار نہ تھا تو ہم نے سننے کا فیصلہ کیا جسٹس عظمت نے ریمارکس میں کہا کہ مریم نواز کے

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-12-06 00:00:00

  وزیراعظم نوازشریف نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون کیا ہے اور صدر منتخب ہونے پر انہیں مبارکباد دی

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون کیا ہے اور صدر منتخب ہونے پر انہیں مبارکباد دی ہے، ساتھ ہی انہیں دورہ پاکستان کی دعوت بھی دے دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان شاندار شہریوں کا شاندار ملک ہے، جہاں آنا پسند کروں گا۔

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-30 00:00:00

مسئلہ کشمیر ہما رے خوان میں رچا بسا ہے مقبو ضہ کشمیر کی آزادی تک ہم ادھو رے ہیں ،صدر آزاد جموں وکشمیر

کوٹلی ( ) صدر آزاد جموںوکشمیر سردار محمد مسعود خان نے آزاد کشمیر کے طلباء و طالبات پر زور دیا ہے کہ وہ محنت کو اپنا شعار بنائیں اور زندگی میں کبھی شارٹ کٹ کا سہارا لینے کی کوشش نہ کی جائے جستجو ، تحقیق سابقت اور اشتیاق دہ بنیادی خصوصیات ہیں ۔ جن کو اپنا کر کامیاب زندگی کی سیڑھی

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-12-06 00:00:00

نیویارک سے پاکستانی کمیونٹی کے حمایت یافتہ ٹام سوازی کانگریس مین منتخب

نیویارک (خصوصی رپورٹ) نیویارک سے پاکستانی کمیونٹی کے حمایت یافتہ ٹام سوازی کانگریس مین منتخب ہو گئے ہیں ۔ٹام سوزی نے کانگریس مین کے الیکشن میں فتح حاصل کرنے کے بعد سپورٹ کرنے والے تمام ساتھیوں اور کمیونٹیز کا شکرئیہ ادا کیا۔ ڈاکٹر اعجاز احمد سمیت پاکستانی امریکن کمیونٹی

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-09 00:00:00

شکاگو کے پاک امریکن سنٹر میں آئی چیک اپ کی مشین نصب ، فری سروس کا سلسلہ شروع

شکاگو (ندیم اعجاز ملک سے ) شکاگو کے پاک امریکن میڈیکل سنٹر میں آنکھوں کے فری چیک اپ کے کیلے باقاعدہ طور پر نئی مشین نصب کر دی گئی ہے ۔ نئی مشین اور اس کے ذریعے کمیونٹی ارکان کو فری سروس فراہم کرنے کے سلسلے کی گذشتہ ہفتے یہاں تقریب منعقد ہوئی ۔تقریب میں پاکستان

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-21 00:00:00

ایران نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مسئلہ کشمیر سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کردی

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مسئلہ کشمیر سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کردی۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا کہ ’یہ دونوں ممالک ہمارے لیے بہت اہم ہیں اور اگر ایران ان کے درمیان کوئی ثالثی کا کردار ادا کرسکتا ہے تو

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-12-04 00:00:00

ذیابیطس ۔ اگر اس کا علاج نہ کروایا جائے تو اس سے وقت گزرنے کے ساتھ گردوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ہوتا ہے 

نیویارک (دنیا نیوز ) ذیابیطس اس وقت دنیا بھر میں وباء بن جانے والی بیماری ہے، جو دیگر جان لیوا امراض کا بھی سبب بن جاتی ہے، مگر اس مرض کا شکار ہونے سے پہلے لوگوں میں بلڈ شوگر بڑھتی ہے جو آگے بڑھ کر ذیابیطس کی شکل اختیار کرتی ہے۔ اگر اس کا علاج نہ کروایا جائے تو اس سے

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-10-13 00:00:00

امریکی حکام کی جانب سے اپنے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پاکستان کے سفر سے محتاط کریں

واشنگٹن: امریکی حکام کی جانب سے اپنے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پاکستان کے سفر سے محتاط کریں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے اپنے شہریوں کو پاکستان میں سفر کرنے سے محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ وہ پاکستان کے سفر سے احتیاط برتیں۔

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-29 00:00:00

نیویارک سٹی میں تہوار کے سلسلے میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں شہریوں نے رقص کرکے خوب لطف اٹھایا

نیویارک (دنیا نیوز ) امریکا میں سالانہ تہوار ہیلووین منانے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں ۔ نیویارک کے باسیوں نے اس سلسلے میں ایک پریڈ کا اہتمام کیا اور خوب ہلہ گلہ کیا ۔ ڈراؤنے چہرے یا رنگ برنگ کاسٹیوم ، ہیلووین ایسا موقع ہے کہ جس کا جو دل چاہے ویسا روپ دھارے ۔ نیویارک سٹی میں ایک ہیلووین پریڈ

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-10-29 00:00:00

جنوبی کیرولائنا کی گورنر نکی ہیلی کو اقوام متحدہ میں امریکہ سفیر کے لیے نامزد

 امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی انتظامیہ کی تشکیل میں مصروف ہیں اور توقع ہے کہ بدھ کو وہ جنوبی کیرولائنا کی گورنر نکی ہیلی کو اقوام متحدہ میں امریکہ سفیر کے لیے نامزد کریں گے۔ 44 سالہ نکی کے والدین کا تعلق بھارت سے ہے جو امریکہ آ کر آباد ہوئے تھے۔ وہ بحیثیت گورنر دوسری

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-22 00:00:00

ٹرمپ نے اپنے خلاف ہونے والے مظاہروں کو ناانصافی قرار دے دیا

نیویارک: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف ہونے والے مظاہروں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف ہونے والے منظم مظاہرے میڈیا کے اکسانے پر کیے جا رہے ہیں، ان کے خلاف ہونے والے مظاہرے ناانصافی پر مبنی ہیں۔ ٹرمپ نے اپنے خلاف امریکا بھر میں ہونے والے مظاہروں

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-11 00:00:00

انٹرنیٹ کمپنی یاہو نے امریکی حکومت کی درخواست پر اپنے لاکھوں صارفین کے ای میل اکاؤنٹس کا خفیہ طور پر معائنہ کیا

خبر رساں ادارے روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ کمپنی یاہو نے امریکی حکومت کی درخواست پر اپنے لاکھوں صارفین کے ای میل اکاؤنٹس کا خفیہ طور پر معائنہ کیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یاہو نے حکومت کی جانب سے ایک مخصوص درخواست پر عمل کرنے کے لیے گذشتہ سال ایک

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-10-11 00:00:00

جنوبی ایشیا میں پاکستان دل کی حیثیت رکھتا ہے سی پیک سے پاکستان کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے پاکستان کی حیثیت اب ایک جنکشن جیسی ہوگئی ہے،برطانوی وزیرخارجہ

لاہور (ویب ڈیسک)برطانوی وزیرخارجہ کا بادشاہی مسجد کا دورہ ، علامہ اقبال کے مزار پر بھی حاضری دی دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی کوششیں قابل ستائش ہیں،پاکستان میں امن وامان کی صورتحال بہترہےپاکستان میں جمہوریت مستحکم ہورہی ہے، جنوبی ایشیا میں پاکستان دل کی حیثیت رکھتا ہے سی پیک

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-24 00:00:00

سیاسی سفر دوستی میں تبدیل ،میاں فیاض کے صاحبزادے اٹارنی فارس فیاض اور رانا سعید کی صاحبزادی حنا سعید کی شادی

نیو یارک (خصوصی رپورٹ) ایک عرصہ سے ساتھ ساتھ سیاسی سفر طے کرنے والی پاکستانی کمیونٹی کی دو ممتاز ترین شخصیات پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر میاں فیاض اور جنرل سیکرٹری رانا سعید کی سیاسی دوستی حقیقی رشتہ داری میں تبدیل ہو گئی۔ میاں فیاض کے ہونہار صاحبزادے

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-12-01 00:00:00

امریکا کے شہر نیویارک میں نہایت شاندار پاکستان فلم فیسٹیول

امریکا کے شہر نیویارک میں منعقد پہلے پاکستان فلم فیسٹیول کے اولین روز نہایت شاندار ایونٹ کا انعقاد ہوا۔ اس دوران اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں شاندار ریڈ کارپٹ کی تقریب کا آغاز ہوا، جہاں پاکستان کی کئی نامور شخصیات نے بھی شرکت کی، ان شخصیات میں ماہرہ خان، ماورا حسین، نبیل قریشی، صبا قمر،  

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-12-04 00:00:00

بھولے بھالے امریکیوں بالخصوص امیگرنٹس کو آئی آر ایس ایجنٹ بن کر لوٹنے والے جعل ساز انڈیا سے گرفتار

نیویارک ، نئی دہلی(خصوصی رپورٹ) بھارت کی تاریخ میں فراڈ کی سب سے بڑی واردات پکڑی گئی۔ شہر تھانے میں جعلی کال سینٹر سے ستر افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جو ٹیکس نہ دینے والے امریکیوں کو دھمکیاں دے کر ان سے روزانہ ایک لاکھ 50 ہزار ڈالر سے زیادہ کی رقوم ہتھیا رہے تھے۔

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-10-10 00:00:00

شفقت تنویر اور مجیب الحسن کی پیپلز پارٹی کراچی کی قیادت کو مبارکباد

نیویارک (خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی امریکہ کے قائدین شفقت تنویر اور مجیب الحسن نے پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کی قیادت کو ان کی تعیناتی پر مبارکباد دی ہے اور اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے ۔شفقت تنویر اور مجیب الحسن نے امریکہ میں موجود پیپلز پارٹی کے تمام ساتھیوں کی

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-29 00:00:00

تھینکس گیونگ سے پہلے اکنا ریلف اور اکنا سسٹر ونگ کے زیر اہتمام شیلٹر ہوم میں کھانے کی تقسیم

 

نیویارک (پ ر ) اکنا ریلیف اور اکنا کے خواتین ونگ کے زیر اہتمام تھینکس گیونگ کے موقع پر جمیکا ، کوینز(نیویارک) پر واقع ایک شیلٹر ہوم میں بڑے پیمانے پر کھانا تقسیم کیا گیا ۔منتظمین کے مطابق ہم نے تھینکس گیونگ سے پہلے کھانا اس لئے تقسیم کررہے ہیں تاکہ لوگوں کو پہلے سے اس خوشی میں

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-22 00:00:00

سابق چیف آف آرمی اسٹاف اشفاق پرویز کیانی کوتوسیع دینے سے ہماری حکومت مضبوط ہوئی۔  آصف علی زرداری

پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مشترکہ چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سابق چیف آف آرمی اسٹاف اشفاق پرویز کیانی کوتوسیع دینے سے ہماری حکومت مضبوط ہوئی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں آصف علی زرداری نے کہا کہ 'سابق

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-19 00:00:00

مسلمان خاتون افسر کو امریکا چھوڑنے کی دھمکی

نیو یارک: امریکا میں اب مسلمان سرکاری افسران کو بھی کھلے عام ملک چھوڑنے کی دھمکیاں ملنا شروع ہو گئی ہیں۔ نیو یارک کے پولیس حکام کے مطابق ایک شخص نے مسلم خاتون پولیس افسر پر چلاتے ہوئے اسے امریکا چھوڑنے کی دھمکی دی۔ حکام کا کہنا تھا کہ خاتون افسر کو بروکلین سے

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-12-06 00:00:00

عزیز میاں نے بھی اپنے منفرد انداز سے قوالی میں کمال حاصل کیا

کراچی(سی۔این۔اے)منفرد انداز، توانا لہجے اور بارعب آوازوالے مقبول ترین پاکستانی قوال عزیز میاں کو مداحوں سے جدا ہوئے آج سولہ برس بیت گئے،عشق مصطفیٰ سے سرشار ان کی قوالیاں آج بھی دلوں کو سرور بخشتی ہیںصوفی ازم اور قوالی کا آغاز یوں تو مولانا رومی اور امیرخسرو سے منسوب ہے

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-12-06 00:00:00

امریکہ کی نیشنل انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جیمز کلیپر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا


نیویارک (محسن ظہیر سے ) امریکہ کی نیشنل انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جیمز کلیپر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔ امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی کو جیمز کلیپر نے بتایا کہ انہوں نے بدھ کو اپنا استعفیٰ جمع کروادیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میں مستعفی ہونے کے بعد اچھا

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-17 00:00:00

امریکی ماہرین نے برمودا ٹرائی اینگل کا اس پراسرارمثلث کا معما حل کرلیا

کولوراڈو: امریکی ماہرین کی ایک ٹیم نے مصنوعی سیارچوں سے برمودا مثلث (برمودا ٹرائی اینگل) کے علاقے کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد کہا ہے کہ شاید انہوں نے اس پراسرار مثلث کا معما حل کرلیا ہے۔ اس مطالعے کے دوران مصنوعی سیارچوں سے پورے سال برمودا ٹرائی اینگل والے، پانچ لاکھ مربع

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-10-25 00:00:00

پہلی بار ایک پاکستانی کا ڈبلیو ڈبلیو ای میں ڈیبیو

ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن کا حصہ بننا بیشتر ریسلرز کا خواب ہوتا ہے اور پہلی بار ایک پاکستانی اس ریسلنگ کمپنی کا حصہ بن گیا ہے۔ جی ہاں پاکستانی نژاد امریکی ریسلر مصطفیٰ علی ڈبلیو ڈبلیو ای کا حصہ بن گئے ہیں۔ شکاگو میں پیدا ہونے والے مصطفیٰ علی پاکستان سے تعلق رکھنے والے پہلے ریسلر ہیں جو

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-12-05 00:00:00

جعفریہ ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ کے زیرر اہتمام نیویارک میں عاشور محرم کا جلوس ، فضاءیا حسین ؑ کے فضا ءسے مسلسل گونجتی رہی

نیویارک (صدائے پاکستان) جعفریہ ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ نے نیویارک ٹرائی اسٹیٹ ایریا کی مختلف شیعہ تنظیموں، انجمنوں اور ماتمی دستوں کے تعاون سے ہر سال کی طرح اس بار بھی عاشورہ محرم کے سلسلہ میں سالانہ جلوس بیادِ اسیران کربلا منعقد کیا۔ پارک ایونیو اور 50 اسٹریٹ مین

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-10-13 00:00:00

امریکی ریاست وسکانسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگی جس میں امریکی انتخابات میں شکست سے دوچار ہونے والی ہیلری کلنٹن کی ٹیم حصہ لے گی

واشنگٹن: امریکی ریاست وسکانسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگی جس میں امریکی انتخابات میں شکست سے دوچار ہونے والی ہیلری کلنٹن کی ٹیم حصہ لے گی۔ وسکانسن کے الیکشن بورڈ نے گرین پارٹی کی امیدوار جل اسٹین کی درخواست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی اجازت دی ہے۔ گرین پارٹی کی امیدوار

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-27 00:00:00

امریکی صدارتی الیکشن کی اہم جھلکیاں

ڈونلڈ ٹرمپ 20جنوری 2017کو امریکہ کے 45ویں صدر کا عہدہ سنبھالیں گے
صدر منتخب ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کو انٹیلی جنس بریفننگ بھی دی جائیں گی
سابق صدر جارج بش سینئر کا ڈونلڈ ٹرمپ کو فون، صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-09 00:00:00

’’ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک مرتبہ پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی دے ڈالی۔ انڈین ایکسپریس

نئی دہلی: ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک مرتبہ پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی دے ڈالی۔ انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاستی انتخابات سے قبل پنجاب کے کسانوں کا دل جیتنے کے لیے وزیراعظم نریندر مودی نے بھٹنڈا میں خطاب کرتے ہوئے کہا، 'ہندوستان سے تعلق رکھنے والے

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-24 00:00:00

پی ٹی آئی نے دو ٹوک” ناں “ کردی

اسلام آباد(سی۔این۔اے) پاناما کیس کی آج کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ انصاف کے تقاضے پورے ہوتے دکھائی نہ دیے تو پاناما کیس کے معامے تحقیقاتی کمیشن قائم کریں گے مگر تحریک انصاف نے دو ٹوک کہہ دیا کہ پانامہ اسکینڈل پرکمیشن بنانا قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-12-06 00:00:00

افضل گلبہار کی سرپرائز برتھ ڈے ،راجہ آزاد گل اور چوہدری بوبی کی کمیونٹی کی اہم شخصیات کے ملکر افضل گلبہار کو برتھ ڈے کاسرپرائز دیا

نیویارک (خصوصی رپورٹ)پاکستانی امریکن کمیونٹی نیویارک کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری افضل گلبہار کی سرپرائز سالگرہ گذشتہ ہفتے بروکلین میں منائی گئی ۔سالگرہ کی تقریب کمیونٹی رہنما میاں فیاض کے صاحبزادے کی رسم حناءکی تقریب میں منائی گئی۔ تقریب ختم ہوئی تو راجہ آزاد

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-23 00:00:00

پاکستان یو نائیٹڈ پریڈ کمیٹی شکاگو کے منتخب عہدیداروںنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

شکاگو (ندیم اعجاز ملک سے)پاکستان یو نائیٹڈ پریڈ کمیٹی شکاگو کے منتخب عہدیداروںنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے ۔ حلف برداری کی تقریب میں پریڈ کمیٹی 2016کے چئیرمین یاسین چوہان نے عہدیداروں سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔کمیونٹی کی جانب سے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی گئی ہے

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-10-25 00:00:00

ڈاکٹرآصف رحمان بورڈ آف ٹرسٹیز کے پانچ سال کے لئے ٹرسٹی منتخب

نیویارک (خصوصی رپورٹ) پاکستانی امریکن ڈاکٹرز کی نمائندہ تنظیم ایسوسی ایشن آف پاکستانی فزیشنز آف نارتھ امریکہ (اپنا) سنٹرل کے سابق صدر اور کمیونٹی کی معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر آصف رحمان اپناکے بورڈ آف ٹرسٹیز کے پانچ سال کے لئے ٹرسٹی منتخب ہو گئے ہیں ۔ ان کا اس اہم عہدے

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-10-22 00:00:00

کینیڈا اور پاکستان کے درمیان سالانہ ایک ارب ڈالر کی تجارت ہو رہی ہے دونوں ممالک کے درمیان گہرے سیاسی ، سفارتی اور دو طرفہ تعلقات ہیں تاہم تجارتی حجم ناکافی ہے،پیری جون

اسلام آباد(انٹرویو:۔ ملک منظور احمد)اسلام آباد میں تعینات کینیڈا کے نئے ہائی کمشنر مسٹر پیری جون نے کہا ہے کہ کینیڈا اور پاکستان کے درمیان سالانہ ایک ارب ڈالر کی تجارت ہو رہی ہے دونوں ممالک کے درمیان گہرے سیاسی ، سفارتی اور دو طرفہ تعلقات ہیں تاہم تجارتی حجم ناکافی ہے اور دونوں ممالک

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-12-05 00:00:00

امریکا کی جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاکستان کی مسلح افواج کا سربراہ مقرر ہونے پر مبارکباد

واشنگٹن: امریکا نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاکستان کی مسلح افواج کا سربراہ مقرر ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے نائب ترجمان مارک ٹونر کی جانب سے بیان کے مطابق ’ہم پاکستان میں چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدے میں ہونے والی تبدیلی کا خیر مقدم کرتے ہیں اور نئے آرمی چیف کو

 

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-12-06 00:00:00

مقابلہ حسن میں صومالیہ سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ حلیمہ ایڈن حجاب پہن کر  

مینیسوٹا: امریکی ریاست مینی سوٹا کے مقابلہ حسن میں صومالیہ سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ حلیمہ ایڈن حجاب پہن کر حصہ لے رہی ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ حلیمہ ایڈن پہلی باحجاب خاتون کے طور پر امریکی ریاست مینی سوٹا کے مقابلہ حسن میں شرکت

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-29 00:00:00

امریکی سینٹ میں ایک جبکہ کانگریس میں چار انڈین امریکن پہنچ گئے ، پرامیلا جے پال پہلی خاتون انڈین امریکن کانگریس ویمن ہونگی جبکہ کیلی فورنیا کی اٹارنی جنرل کملا حیرث سینٹ میں پہنچنے میں کامیاب

نیویارک (محسن ظہیر سے ) امریکہ میں 8نومبر کو ہونیوالے صدارتی کے ساتھ ساتھ کانگریشنل الیکشن میں پانچ انڈین نژاد امریکی امریکی سینٹ اور کانگریس میں پہنچنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔ ان ارکان میں کیلی فورنیا سٹیٹ کے کانگریشنل ڈسٹرکٹ 7سے امریش بابو لال (المعروف ایمی بیرو) پہلے ہی

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-12 00:00:00

سیاسی سفر اور دوستی رشتہ داری میں تبدیل

نیویارک (خصوصی رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) یو ایس اے کے سینئر نائب صدر میاں فیاض کے صاحبزادے فارس فیاض اور پارٹی سیکرٹری جنرل رانا سعید کی صاحبزادی کی شادی گذشتہ روز یہاں نیوجرسی میں انجام پائی۔ شادی کی تقریب میں قونصل جنرل راجہ علی اعجاز سمیت پاکستانی امریکن کمیونٹی کی

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-24 00:00:00

ڈاکٹر اکرم پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈائریکٹر ماحولیات مقرر،عہدہ سنبھال لیا

نیویارک (محسن ظہیر سے ) پاکستانی امریکن کمیونٹی کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد اکرم کو پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈائریکٹر ماحولیات مقرر کر دیا گیا ہے ۔ وہ یونیورسٹی کے کالج آن ماحولیات و ارض میں نئے پروگرام کا اجرا کریں گے ۔پروگرام کے اجراءکے سلسلے میں ڈاکٹر اکرم نے

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-11-03 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں

SiteLock