اوورسیز پاکستانیز

قادر مندو خیل کا بھی فردوس عاشق اعوان سے لڑائی پر موقف سامنے آگیا

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما عبدالقادر مندو خیل کا تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے ٹی وی ٹاک شو پر ہونیوالی لڑائی سے متعلق موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (اردونیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما عبدالقادر مندو خیل کا تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے ٹی وی ٹاک شو پر ہونیوالی لڑائی سے متعلق موقف سامنے آگیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے اپنا ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ۔ درج ذیل ویڈیو میں قادر مندو خیل کا فردوس عاشق اعوان سے متعلق موقف دیکھا اور سنا جا سکتا ہے ۔

 

Related Articles

Back to top button