پاکستان

بلاول بھٹو زرداری 48گھنٹوں میں وزیر خارجہ کا حلف اٹھ اٹھائیں گے

بلاول لندن سے پاکستان روانہ ، ایک دو دن میں حلف اٹھا لیں گے ، قمر زمان کائرہ

لندن (اردو نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو لندن سے پاکستان روانہ ہو چکے ہیں ،وہ ایک 2 روز میں وزیر خارجہ کا حلف اٹھا لیں گے ۔ان کا وفاقی وزیر بننا طے ہے ، اس سلسلے میں معاملات طے ہیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو پاکستان روانہ ہو چکے ہیں ،وہ ایک 2 روز میں وزیر خارجہ کا حلف اٹھا لیں گے ۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہاکہ کوئی قانون ہاتھ میں لے گا تو قانون اپنا راستہ لے گا،طاقت کا جواب طاقت سے نہ ملے تو اچھا ہے ،ان کا مزید کہناتھا کہ صدر کا آفس جب خالی ہو گا تو اس پر بات کریں گے۔

Related Articles

Back to top button