پاکستان

پاکستان کی T20 میں چوتھی مسلسل کامیابی، نمیبیا کو ہرادیا

پاکستانی ٹیم نے ورلڈT20 کے اپنے چوتھے میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے نمیبیا کے خلاف 189رنز بنائے ہیں اور نمیبیا کی ٹیم کو ہدف پر پہنچنے سے پہلے ہی آو¿ٹ کردیا

" "

دوبئی (اردونیوز ) پاکستانی ٹیم نے ورلڈ T20 کے اپنے چوتھے میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے نمیبیا کے خلاف 189رنز بنائے ہیں اور نمیبیا کو جیت کے لئے190رنز کو ہدف دیا جو کہ وہ پورا نہ کر سکی ۔ یوں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم مسلسل چوتھی کامیابی اپنے نام پر کرنے میں کامیاب ہو گئی ۔ پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 189رنز بنائے جبکہ محمد رضوان اور بابر اعظم دونوں ایک بار پھر ہالف سنچریاں بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔ نمیبیا کی ٹیم نے اپنی اننگز کاآغاز پریشر سے کیا اورٹیم مسلسل انڈر پریشر ہی رہی اور ہدف حاصل نہ کرنے پر ہار گئی ۔

Pak vs Namibia, T20

" "

Related Articles

Back to top button